کوئٹہ: کچلاک کے علاقے میں آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 4 پولیس اہلکار شہید

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آج صبح پولیس آپریشن کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4 پولیس اہل کار شہید ہو گئے۔ کچلاک کے علاقے میں پولیس نے مبینہ ملزمان کے خلاف آپریشن کیا ہے۔ پولیس کے مطابق آپریشن میں مزید پڑھیں

کوئٹہ: شاہراہ اقبال پر دھماکا، 4 افراد جاں بحق

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شاہراہ اقبال پر دھماکا ہوا ہے، جس میں نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ کی مزید پڑھیں

کالعدم بلوچ نیشنل آرمی کا بانی اور انتہائی مطلوب دہشتگرد گلزار امام عرف شمبے گرفتار

سیکیورٹی فورسز نے کالعدم بلوچ نیشنل آرمی کے بانی اور انتہائی مطلوب دہشتگرد گلزار امام کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس آپریشن میں ہائی ویلیو ٹارگٹ مزید پڑھیں

بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے گوگل نے 1000 اسکالرشپ کا اعلان کر دیا

گوگل نے بلوچستان کے نوجوانوں کو 1000 اسکالرشپ دینے کا اعلان کردیا۔ چیف سیکرٹری بلوچستان عبد العزیز عقیلی نے سول سیکرٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت بلوچستان نے گوگل کے ساتھ ایم او یو پر دستخط مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی کوئٹہ میں گرین بسیں چلانے کی ہدایت

بلوچستان حکومت نےکوئٹہ میں تین ماہ میں گرین بس سروس کے آغاز کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے چیف سیکرٹری کو صوبائی دارالحکومت میں تین ماہ میں گرین بس سروس کے آغاز کو یقینی بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں

بلوچستان: مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری

شمالی بلوچستان مضبوط مغربی سسٹم کے زیر اثر آگیا جہاں کئی علاقوں میں 12 گھنٹوں سے موسلا دھار بارشیں جاری ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقوں چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، توبہ اچکزئی، توبہ کاکڑی، خانوزئی، زیارت، مسلم باغ، مزید پڑھیں

گورنر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سیکیورٹی اسکواڈ علاقے سے باہر نہیں لے جا سکتے، وزارت داخلہ

وفاقی وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان (جی بی) کے وزیر اعلیٰ اور گورنر کو خطے سے باہر کے دوروں کے دوران علاقائی پولیس کو اپنی حفاظت کے لیے استعمال کرنے سے روک دیا۔ حکومت کے اس اقدام پر گلگت بلتستان وزیر مزید پڑھیں

ملکی حالات ہمارے سامنے ہیں، اختلاف کو چھوڑ کر ملک کیلئے سوچنا چاہیے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہےکہ ملک میں قانون کی بالادستی ہونی چاہیے اور ترقی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں جب کہ ملکی حالات ہمارے سامنے ہیں لہٰذا اختلاف کو چھوڑ کر ملک کے لیے سوچنا مزید پڑھیں