رواں سال دہشتگردی کے واقعات میں افغان دہشتگرد ملوث تھے: آئی جی کے پی

آئی جی خیبرپختونخوا اخترحیات خان نے کہا ہے کہ رواں سال دہشتگردی کے 15 واقعات میں سے 10 واقعات میں افغان دہشتگرد ملوث پائے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں رواں سال 185 پولیس اہلکار شہید اور 400 زخمی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مروت اور جھگڑا میں” جھگڑا” کیوں ہوا؟ حقائق سے پردہ اٹھ گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت ایڈووکیٹ اورتحریکِ انصاف ہی کے دوسرے رہنما تیمور سلیم جھگڑا میں تنازعے کی وجہ سامنے آ گئی ۔ دونوں رہنماؤں میں اختلاف کی وجہ حلقہ این اے 32 پشاور سے الیکشن لڑنے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے پشاور سے عوامی نیشنل پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی، اسفندیار ولی خان کے قریبی ساتھی عابد اللہ یوسفزئی نے اپنی جماعت کو خیرباد کہہ کر پی پی میں شمولیت اختیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے منحرف رہنما نور عالم خان کی پاکستان کی اہم سیاسی پارٹی میں شمولیت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے جمعیت علما اسلام میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ پشاور میں سابق رکن قومی اسمبلی نورعالم خان نے جمیعت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مزید پڑھیں