پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت ایڈووکیٹ اورتحریکِ انصاف ہی کے دوسرے رہنما تیمور سلیم جھگڑا میں تنازعے کی وجہ سامنے آ گئی ۔ دونوں رہنماؤں میں اختلاف کی وجہ حلقہ این اے 32 پشاور سے الیکشن لڑنے کا معاملہ ہے۔ سینئر نائب صدر پی ٹی آئی تیمور سلیم جھگڑا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کس نے کہاں سے الیکشن لڑنا ہے، یہ فیصلہ پارٹی نے کرنا ہے۔ بہتر ہو گا کہ پشاور کی نشست پر پشاور کا ہی رہنما الیکشن لڑے۔ دوسری جانب اس معاملے پر مرکزی رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے الیکشن لڑنے کا کوئی شوق نہیں ہے۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا حکم دیا ہے، ان ہی کے حکم پر پشاور سے الیکشن لڑوں گا۔ واضح رہے کہ شیر افضل مروت حلقہ این اے 32 پر الیکشن لڑنےکے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا چکے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سرمایہ کاروں کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا، سعودی وزرا کی وزیراعظم شہباز شریف کو یقین دہانی
- ٹانک سے اغوا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاکر اللہ مروت بازیاب
- نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز، بابر اعظم کا اہم بیان
- دوسرا ٹی20؛ ویسٹ انڈیز کی پاکستان ویمنز ٹیم کو7 وکٹوں سے شکست
- شہباز شریف کی سعودی ولی عہد کے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015