پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنےکا فیصلہ کیا ہے۔ شیر افضل مروت کا کہنا ہے پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 32 سے الیکشن لڑوں گا، میرے وکیل نےکاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے دعویٰ کیا کہ فروری 2024 میں ہونے والے عام انتخابات میں جیت تحریک انصاف کی ہی ہو گی۔ یاد رہے کہ ملک میں 8 فروری 2024 کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں جبکہ گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے آئین کے مطابق الیکشن نہ کروانے پر پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان سے بلے کا نشان بھی واپس لے لیا تھا۔ پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015