پنجاب اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 29 افراد جاں بحق، 200 سے زائد زخمی

خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفان اور بارشوں کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 23 افراد جاں بحق اور 146 سے زائد شہری زخمی ہوگئے۔ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفان اور بارشوں کے باعث ہونے والے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 22 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 22 افراد جان بحق اور 83 کے قریب زخمی ہوگئے۔ تفصیلات  کے مطابق بنوں میں شدید بارشوں کی وجہ سے چھتیں اور دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں جاں بحق مزید پڑھیں

چترال: مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

چترال کے علاقے عشریت میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دیرسے دمیل نسار لوئر چترال جانے والی گاڑی چھانگول عشریت کے مقام پر کھائی میں جاگری جس کے سبب مزید پڑھیں

سوات: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں سبزی منڈی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید اور راہ گیر زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کا کا کہنا ہے کہ دو اہلکار عمر خان اور اشرف علی معمول کی مزید پڑھیں

چارباغ سے اہم دہشتگرد رفیع اللہ عرف جواد کو گرفتار کرلیا گیا: آئی جی خیبرپختونخوا

آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات گنڈاپور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے چارباغ سے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک اہم دہشت گرد رفیع اللہ عرف جواد اور دہشت گردوں کے سہولت کار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سوات مزید پڑھیں

بنوں میں جھڑپ کے دوران پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ ضلع بنوں میں دہشتگردوں سے جھڑپ میں پاک فوج کے 2 جوان شہید اور 2 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے۔ جھڑپ کے دوران نائب صوبیدار غلام مرتضیٰ اور مزید پڑھیں

مراد سعید کی گرفتاری سے متعلق خیبرپختونخوا پولیس کا بیان سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی گرفتاری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری افواہوں پر خیبرپختونخوا پولیس کا بیان سامنے آگیا ہے۔ خیبرپختونخوا پولیس نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

مراد سعید کی گرفتاری، خیبرپختو نخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا

سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا۔ مراد سعید کے پی، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں، ان کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک دیا مزید پڑھیں