خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ دہشت گردسیکیورٹی فورسز اور شہریوں کیخلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے مختلف کارروائیوں میں دہشت گرد انجام کو پہنچ گئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا۔ دہشت گردسیکیورٹی فورسز اور شہریوں کیخلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، مقامی لوگوں نے آپریشن کو سراہا اور دہشتگردی کے خاتمے کےلیے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بجلی کا مسئلہ 15 دن میں حل نہ ہوا تو خیبرپختونخوا میں واپڈا کے دفاتر پر قبضہ کرلیں گے: علی امین گنڈاپور
- اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا
- کس کی آمدنی زیادہ ہے؟ میسی یا رونالڈو؟
- سفر کے دوران متلی یا سر چکرانے کا سامنا ہے تو اب آئی فون اس کا علاج کرے گا
- آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015