عمران خان پر حملہ، مدعی کی مرضی کے مطابق مقدمہ درج نہ ہوا تو قانونی آپشنز موجود ہیں: شاہ محمود

سابق وزیر خارجہ اور تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر آباد واقعے کی ایف آئی آر کے راستے میں رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے، مدعی کی مرضی کے مطابق ایف آئی آر درج نہ ہوئی مزید پڑھیں

شارجہ جانیوالے مسافر کے پیٹ سے 70 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد

اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے شارجہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد کرلیے۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف شہروں میں کامیاب کارروائیاں کرتے مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس: والدہ نے پوسٹ مارٹم رپورٹ کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

معروف صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کی والدہ نے بیٹے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے حصول کےلیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مرحوم ارشد شریف کی والدہ رفعت آرا علوی کی جانب سے مزید پڑھیں

اعلیٰ افسر کے خلاف عمران خان کے الزامات بے بنیاد اور ناقابل قبول ہیں: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے عمران خان کے بیان پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے عمران خان کے داعوؤں کو مکمل طور پر مزید پڑھیں

آگ لگانے والے ملک کے محسن نہیں ہو سکتے: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ملک میں آگ لگانے والے ملک کے محسن نہیں ہو سکتے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ انتشار، شدت پسندی اور تقسیم کی سیاست ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا رہا ہے۔ وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ، پی ٹی آئی کا آئی جی پنجاب کو ہٹانے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئی جی پنجاب کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دے دیتے ہوئے فوری تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ، جب پی ٹی آئی کو خطرات سے آگاہ کیا تھا تو اقدامات کیوں نہیں کیے گئے؟ سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملے کی تحقیقات ہونی چاہیے اور جب پی ٹی آئی کو خطرات سے آگاہ کیا تھا تو اقدامات کیوں نہیں کیے گئے؟ خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے، لانگ مارچ اور احتجاج ہر صورت میں جاری رہے گا: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے، لانگ مارچ اور احتجاج ہر صورت میں جاری رہے گا۔ رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان مزید پڑھیں