وفاقی کابینہ: پاکستان اورچین کے درمیان سکیورٹی معاہدے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے پاکستان اورچین کے درمیان سکیورٹی معاہدے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق چینی شہریوں کے تحفظ کیلئے مفاہمت کی یادداشت کے معاہدے پردستخط کیے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے چین کوچینی شہریوں مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس: تحقیقات کےلیے3 رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کے کیس میں تین رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق 3 رکنی کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) عبدالشکور پراچہ ہوں مزید پڑھیں

کسی کا باپ بھی لال حویلی خالی نہیں کراسکتا، لا ل حویلی انقلابی ہیڈ کوارٹر ہے: شیخ رشید احمد

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہم کسی فوج سے ٹکرانا نہیں چاہتے، رینجرز کے بارے میں سوالیہ نشان ہے، رینجرز عمارتوں میں رہیں اور عمارتوں کی حفاظت کریں۔کسی کا باپ بھی لال حویلی خالی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سردار ایاز صادق کو وزارت قانون کا قلمدان سونپ دیا

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیا۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ایازصادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان دینے کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کا ریفرنس مسترد

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کا ریفرنس مسترد کر دیا۔ چیئرمین سینیٹ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے ریفرنس پر رولنگ دیتے ہوئے ان پر مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی کو حادثہ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں حادثے کا شکار ہو گئی تاہم وہ حادثے میں محفوظ رہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ 30 اکتوبر کو پیش آیا جب گاڑی کا ہائیڈرولک بریک سسٹم خراب مزید پڑھیں

اقتدار کی ہوس میں عمران خان ہر حد پار کرنے کیلئے تیار ہے: شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ اقتدار کی ہوس میں عمران خان ہر حد پار کرنے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

عمران خان نے انقلاب نہیں اپنے خونی مارچ کا اعتراف کر لیا: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے انقلاب نہیں اپنے خونی مارچ کا اعتراف کر لیا۔ مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب ٹوئٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر ردِعمل کا مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے اسلام آباد انتظامیہ کو لانگ مارچ و دھرنے کی درخواست جمع کروا دی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات کرکے لانگ مارچ و دھرنے کی درخواست جمع کروا دی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پی ٹی آئی کے صدر علی نواز اعوان اور بابر اعوان نے ڈپٹی مزید پڑھیں