جنت مرزا کو کس مشہور پاکستانی ڈارمے میں کام کرنے کی آفر ہوئی تھی؟

پاکستانی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بلاک بسٹر ثابت ہونے والے ڈراموں کی آفر مسترد کرنے کا پچھتاوا ہے۔ ایک انٹرویو میں جنت مرزا نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُنہیں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری مزید پڑھیں

وزیر اعظم بذریعہ ویڈیو لنک شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف 4 جولائی کو شنگھائی کارپوریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی دعوت پر ایس سی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ: شاہین آفریدی نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا 

برطانیہ میں کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز بلاسٹ میں برمنگھم بیئرز کے خلاف شاہین شاہ آفریدی کرکٹ کی تاریخ میں ٹی20 میچ کے پہلے اوور میں 4 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے۔ برمنگھم بیئرز نے ٹاس جیت مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی ٹانک اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے اضلاع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائیوں کے دوران فورسز اور معصوم شہریوں کے خلاف مختلف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث چھ سرگرم دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی لیٹر اضافہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اگلے15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یکم جولائی سے 15 جولائی کی رات 12 بجے تک پیٹرول کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جا رہا، اس مزید پڑھیں