افریقی ملک کینیا میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 48 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیا کے پولیس کا کہنا ہے کہ ملک کے مغربی علاقے لونڈیانی میں تیز رفتار ٹریلر الٹ کر کئی گاڑیوں سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس اور عینی شاہدین کے مطابق تیز رفتار ٹریلر الٹ کر کئی گاڑیوں سے ٹکرا گئی اور موٹرسائیکلیں اورراہگیر بھی زد میں آئے۔ امدادی ٹیموں نے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ کینیا ریڈ کراس کے مطابق حادثے میں 6 گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ مقامی نشریاتی اداروں کے ذریعہ حادثے کے بعد کی فوٹیج میں تباہ شدہ منی بسوں اور ٹرکوں کے ساتھ ساتھ کاروں اور موٹر سائیکلوں کے ملبے کو بھی دکھایا گیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015