ایشیا کپ: بھارت کے خلاف سری لنکا کی بولنگ جا ری

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف بھارت بیٹنگ کررہا ہے۔
دبئی میں سری لنکا اور بھارت کی ٹيميں آمنے سامنے ہیں۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت کو ایونٹ میں جگہ بچانے کے لالے پڑگئے ہیں۔
سری لنکا سپرفور کے پہلے میچ میں افغانستان کو ہراچکا ہے اور بھارت کو ہرایا تو اس کی فائنل تک رسائی آسان ہوجائے گی۔