جرمن سفیر کی عمران خان سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

پاکستان میں جرمنی کے سفیر ایلفرڈ گرانس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے زمان پارک لاہور میں ملاقات کی ہے۔ جرمن سفیر اور عمران خان کی ملاقات میں دوطرفہ امور، باہمی دلچسپی کے معاملات اور تحریک انصاف کے سیاسی مزید پڑھیں

تحفظات دور نہ ہوئے تو مردم شماری کے نتائج قبول نہیں کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحفظات دور نہ ہوئے تو مردم شماری کے نتائج سندھ حکومت کو قبول نہیں ہوں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے یہ بات وفاقی وزیر برائے منصوبہ مزید پڑھیں

اقتدار میں آتے ہی پناہ گاہوں کو پھر سے کھول دیں گے: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدارمیں آتے ہی موجودہ حکومت کی جانب سے بند کی گئیں پناہ گاہوں کو پھر سے کھول دیں گے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان مزید پڑھیں

وزیراعظم اور حنا کھر کی امریکا سے تعلقات پر گفتگو کا اہم ریکارڈ لیک ہوگیا

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کی امریکا سے تعلقات پر گفتگو سامنے آ گئی۔ وزیراعظم سے متعلق خفیہ انکشافات ایک معاون کے ساتھ روس یوکرین تنازع پر اقوام متحدہ (یو این) میں ووٹنگ سے مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کی کاررائی میں 2 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی، پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز، سی ٹی ڈی اور پولیس نے ڈی مزید پڑھیں