کالعدم ٹی ٹی پی کو پاکستان لانے اور عوام کو اعتماد میں نہ لینے کی تحقیقات کی جائیں: رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو پاکستان میں لانے کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹ اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی صدارت میں ہوا … Read more

کیا مکی آرتھر قومی ٹیم کے کنسلٹنٹ کی حیثیت سے ذمے داریاں نبھائیں گے؟

قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم کے ساتھ جڑنے جارہے ہیں لیکن اس مرتبہ وہ کوچ کے بجائے کنسلٹنٹ کی ذمے داریاں نبھائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم … Read more

پشاور دھماکے میں کتنا بارود استعمال ہوا؟ آئی جی خیبر پختونخوا نے بتا دیا

آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے گزشتہ روز پشاور پولیس لائنز کے مسجد میں ہونے والے خود کش دھماکے میں ممکنہ طور پر دس سے 12 کلوبارودی مواد استعمال کیا گیا تھا، پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے … Read more

چوہدری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ مسترد

الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کا صدر قرار دیتے ہوئے سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت حسین کی برطرفی پارٹی آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے … Read more