حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت 15 دسمبر تک برقرار رکھنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے جبکہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بالترتیب 10 روپے اور 7 روپے 50 پیسے کمی کردی۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق … Read more

امریکا میں لابی کرکے آزادی حاصل نہیں کی جاتی، مریم اورنگزیب کی عمران خان پر طنز

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حقیقی آزادی کا جنازہ پاکستان کے عوام جانتے ہیں، امریکا میں لابی فرم کی خدمات حاصل کرکے حقیقی آزادی نہیں لے سکتے … Read more

کراچی کا اگلا ناظم ایک جیالا ہوگا اور ہم شہریوں کے مسائل حل کریں گے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ کراچی کا اگلا ناظم ایک جیالا ہوگا اور ہم شہریوں کے مسائل حل کریں گے۔ کراچی میں پی پی پی کے 55 ویں یوم تاسیس … Read more

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات، ملکی سلامتی اور سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی اور سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں شہباز شریف نے جنرل سید عاصم منیر … Read more

وزیراعظم نے اعظم نذیر تارڑ کو دوبارہ وفاقی وزیر قانون کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی ہدایت کر دی

وزیراعظم میاں شہبازشریف نے اعظم نذیر تارڑ کا استعفیٰ مسترد کرتے ہوئے انہیں دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالنے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے یہ پیغام وفاقی وزرا نے پاکستان مسلم لیگ کے رہنما اور مستعفی وفاقی وزیر قانون … Read more