شاہ محمود قریشی سے پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی جیل میں ملاقات، پارٹی چھوڑنے پرآمادہ کرنے کی کوشش

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔ شاہ محمود سے ملاقات کرنے والوں میں فواد چوہدری، عامرکیانی، عمران اسماعیل اور مولوی محمود شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ … Read more

جسٹس مظاہرنقوی کیخلاف شکایات پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی

سپریم جوڈیشل کونسل نےجسٹس مظاہرنقوی کے خلاف شکایات پرکارروائی کا آغاز کردیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف کارروائی کا معاملہ کونسل کے سینیئر رکن کو بھجوادیا۔ شکایات … Read more

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، بناسپتی گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی

حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورزپرمختلف برانڈ کے بناسپتی گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورزپرمختلف برانڈ کےبناسپتی گھی کی قیمت585روپے سےکم ہوکر517روپےفی کلوہوگئی،بناسپتی گھی کی فی کلوقیمت میں بھی68روپے تک کمی کی گئی ہے۔ … Read more

وزیراعظم سے بیلاروس کے وزیرخارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

وزیر اعظم شہبازشریف نے بیلاروس کے ساتھ اقتصادی، زرعی، سائنس اور ٹیکنالوجی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، تعلیم، ثقافت اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سے لاہور میں بیلاروس کے وزیرخارجہ سرگئی … Read more

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کا اعتراف

برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف (سی جی ایس) جنرل سر نیکولس پیٹرک کارٹر نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیوں کا اعتراف کیا۔ آئی ایس پی آر نے … Read more

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، کئی سابق ممبران اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے سابق اراکین اور ٹکٹ ہولڈرز نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ بلاول ہاؤس لاہور میں سابق صدر آصف علی زرداری سے یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں اور شمولیت … Read more

کوہلی، دپیکا اور پریانکا چوپڑا سمیت دیگر انسٹاگرام پوسٹ کے کتنے روپے لیتی ہیں؟

بھارت کے ستارے (سلیبریٹیز) سماجی رابطوں کی ویب سائٹس (سوشل میڈیا) پر ایک پوسٹ کے کروڑوں روپے وصول کرنے لگے ہیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ستارے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرنے کی قیمت کم لیتے ہیں لیکن لنک … Read more

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن … Read more