پاک بحریہ کی سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

پاک بحریہ کی جانب سے سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہے۔ پاک بحریہ کے جوانوں نے زیر آب گھروں میں پھنسے افراد کو نکال کر قمبر، بکرانی، لاڑکانہ، سانگھڑ اور سکھر کے نواحی علاقوں میں … Read more

سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونےکیخلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنا

سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف جماعت اسلامی نے کراچی میں شاہراہ قائد پر دھرنا دے دیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے دھرنے کے شرکاء سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بارش کا بہانہ بناکر … Read more

حالیہ بارشوں کے پیش نظر کراچی میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی

حالیہ بارشوں کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے دوسرے مرحلے کے تحت کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے ہیں جب کہ یہ الیکشن 28 اگست کو ہونے تھے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری … Read more

الیکشن کمیشن کی کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کیلئے اداروں سے فوری رپورٹ طلب

الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے 6 اہم اداروں سے فوری رپورٹ مانگ لی۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے ہیڈ آفس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں کراچی میں بلدیاتی … Read more