سفارتی سائفر وزیراعظم ہاؤس کے ریکارڈ سے غائب، تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں ڈپلومیٹک سائیفر سے متعلق آڈیوز کی تحقیقات کے لیے کابینہ کی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جبکہ آڈیوز کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بلانے کے لیے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بلانے کے لیے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا جس میں عدالت عظمیٰ میں 50 ہزار زیر التوا مقدمات کی نشاندہی بھی کی گئی۔ جسٹس قاضی فائز مزید پڑھیں

ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر کی وجوہات کیا؟ طبی تحقیق سامنے آ گئی

تیز تر زندگی غیر متوازن خوراک کا استعمال اور صحت مندانہ سرگرمیوں سے دوری نوجوانوں میں ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر کے امراض میں اضافے کا سبب بن رہی ہے۔ لاہور میں ذیابیطس، موٹاپا اور ہائی بلڈ پریشر سے متعلق مزید پڑھیں

ایبولا وائرس کے خطرات کے باعث ایئر پورٹس پر نگرانی بڑھا دی گئی

کچھ افریقی ممالک میں ایبولا وائرس پھیلنے کی اطلاعات کے بعد وزارت قومی صحت نے مشتبہ مریضوں کو ’آئیسولیٹ‘ کرنے اور علیحدہ رکھنے کے لیے ملک کے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں اور دیگر داخلی مقامات پر کڑی نگرانی کی مزید پڑھیں