حکومت سندھ نے بھی غیر قانونی تعمیرات پر کرپشن اور لوٹ مار کی 11.11 سیل لگا دی۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل میں غیر قانونی تعمیرات پر کھلی آزادی۔

ڈائریکٹر سید محمد ضیاء اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اویس حسین عرف ڈان ایک طاقتور ترین غیر قانونی تعمیراتی مافیا سمجھا جاتے ٹیم میں شامل ڈپٹی ڈائریکٹر آغا جہانگیر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر کمال احمد، مقصود علی قریشی، نواب علی منگریجو، مرتضیٰ تنیو، شکیل عرف آپا نے ڈائریکٹر جنرل اسحاق کھوڑو صاحب سمیت، پاکستان رینجرز سندھ، NAB, ایف آئی اے و دیگر تحقیقاتی اداروں کو کھلا چیلنج کیا۔
کراچی (سید طلعت شاہ) شہر قائد میں جہاں پورے پاکستان کی ثقافت دکھائی دیتی ہے وہاں اس شہر کو اپنی اصلی حالت میں واپس دیکھنے کے خواہش مند افراد غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کے ہاتھوں یرغمال بن گئے۔ حال ہی می
قاسم آباد ہاؤسنگ سوسائٹی پلاٹ نمبر 10 اور 90 پر غیر قانونی تعمیرات سمیت مندرجہ ذیل پلاٹوں پر بلڈنگ قوانین 2002 اور بلڈنگ کنٹرول آرڈننس 1979 کی سنگین خلاف ورزی کی:
*Nazimabadْ*
Plot No. 1D-3/1 Nazimabad No.1 پورشن اور کمرشل دکانیں
*Liaquatabad*
891/5
892/5
47/5 liaquatabad no. 8
182/8 liaquatabad no. 2
629/2
654/5
15/3 C Area
16/3 C Area
17/3 C Area
1/13 C Area
13/11 C Area
14/11 C Area
*SharifAbad FB Area*
R-309
R-854
R-535
R-121
R-628
*Buffer Zone*
R-96 sector 15A/3
R-373 Sector 15A/5
*North Karachi*
A-515 SECTOR 11-A
A-516 SECTOR 11-A
A-517 SECTOR 11-A

illegal construction site

مندرجہ بالا پلاٹوں پر کچھ پلاٹوں پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے کرپٹ ترین عملے نے فائلوں کا پیٹ بھرنے کے لیے کاسمیٹک ڈیمالیش کر کے نہ صرف سپریم کورٹ آف پاکستان کو گمراہ کیا بلکہ قومی خزانے سمیت کراچی بحالی کے خواہاں کو بھی دھچکا لگایا۔**کیا وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ واقعی لا علم ہیں۔۔؟

آخر کب تک ملوث گروہ اور سر غنہ آزادنہ گھومتے رہیں گے۔۔جب عوامی نمائندوں کا احتساب ہو سکتا ہے تو سرکاری ملازمین کا احتساب کیوں نہیں؟؟۔
حساس اداروں سمیت قانون نافذ کرنے والے ادارے، وزیر اعلیٰ سندھ نے معصوم شہریوں کی زندگیاں داؤ پر لگانے والوں کے خلاف ابھی تک کیا کاروائی کی؟؟؟
ناقص میٹریل سے تعمیر مزید عمارتوں کے گرنے کا اندیشہ مگر ماضی کی طرح یہ غیر قانونی تعمیرات کی پٹا مافیا تیزی سے تعمیرات کو ٹھکانے لگانے میں مصروف۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں