اسلام آباد پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا اور ہجوم سے کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ سمیت متعددافراد کو حراست میں لیا گیا۔ مزید پڑھیں
پاکستانی کھلاڑیوں نے 25 سے 28 فروری 2023 تک بنکاک، تھائی لینڈ میں Ju-Jitsu ایشین یونین (JJAU) کے زیراہتمام منعقد ہونے والی 7ویں ایشین جو جوجٹسو چیمپئن شپ 2023 کے دوران چاندی کا تمغہ جیت کر اپنی زبردست مہارت کا مزید پڑھیں
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد بس روم میں رہنے لگا ہوں اور کھانا بیگم کے ساتھ کھاتا ہوں۔ نجی میڈیا سے ویڈیو کال گفتگو کے دوران شاداب نے بتایا کہ میری مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں مقدمات سماعت کے لیے مقرر ہونے کے طریقہ کار سے متعلق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ عدالت نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو تمام ریکارڈ سمیت فوری طور پر طلب مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی کے تحت ملنے والی سہ ماہی رقم حکومت کی جانب سے سات سے بڑھا کر نو ہزار روپے کر دی گئی ہے، مزید پڑھیں
آسٹریلین ویمن ٹیم نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر چھٹی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں مزید پڑھیں
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمر پیوٹن کو ایک دن ان کے احباب میں سے ہی کوئی قتل کردے گا لیکن یہ کب ہو گا؟ یہ میں نہیں جانتا ہوں مگر ہو گا۔ مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے فرحت شہزادی المعروف فرح گوگی کے خلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا ہے، ایف آئی آر اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت درج کی گئی ہے۔ فرح گوگی کے مزید پڑھیں
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہےکہ جب بھی حکم ملےگا الیکشن کرا دیں گے۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ میں لاہور کا رہنے والا ہوں، لاہور کا کوئی پروجیکٹ نہیں رکنے دیں گے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے سابق اراکین اسمبلی اور کارکنوں نے جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں عدالتی گرفتاری کا حلف اٹھایا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری نے مانسہرہ کے علاقے بفہ میں مزید پڑھیں