سمندری طوفان آئیڈیلیا 125 میل فی گھنٹا رفتار کی ہواؤں کے ساتھ امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفان کے پیش نظر فلوریڈا، جارجیا اور جنوبی کیرولائنا میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی جبکہ موسلادھار بارش سے مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فلوریڈا کے ساحلی علاقوں میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں سے سڑکیں زیر آب آگئیں جس کی وجہ سے ساحلی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ اس کے علاوہ 2 لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ ساحلی علاقوں سے ہزاروں افردا کا انخلا کرا لیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقوں میں اسکول بند کر دیے گئے جبکہ طوفان کے باعث ایک ہزار پروازیں منسوخ اور 2 ہزار پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ متاثرہ علاقوں میں 4 سے8 انچ تک بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015