دو سالہ بچی اپنی اعلیٰ ذہانت ثابت کر کے بلند ذہانت کی سوسائٹی مینسا (MENSA) کی کم عمر ممبر بن گئی۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق امریکی ریاست کینٹکی کے شہر کریسٹ ووڈ سے تعلق رکھنے والی دو سالہ اِسلا مکنیب کو اپنے عمر کی کیٹیگری (فی میل) میں ذہانت کے اسکیل پر 99 ویں پرسنٹائل میں بلند اسکور کر کے مینسا کا کے ممبر کے طور پر شامل کر لیا گیا۔ مینسا بلند آئی کیو کی دنیا کی سب سے بڑی سوسائٹی ہے جس میں شمولیت کے لیے سوسائٹی کے طے شدہ امتحان میں 98 ویں پرسنٹائل اسکور کرنا ہوتا ہے۔ اِسلا مکنیب کے والدین کا کہنا تھا کہ ان کی بیٹی سات ماہ کی عمر میں کتاب میں بنی اشیاء کو دیکھ حقیقی اشیاء کو اٹھا لیتی تھی۔ 18 ماہ کی عمر میں حروف کی پہچان ہوگئی تھی اور جلد ہی اس نے پڑھنا بھی شروع کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے اسلا کو مینسا میں اس امید کے ساتھ بھرتی کیا کہ ادارے میں اس کی صلاحیتوں کو نکھارا جاسکے گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کیا معروف یوٹیوبر شیراز نے وی لاگنگ کو خیرباد کہہ دیا؟
- وفاقی وزیرطارق بشیر چیمہ کی رکنیت سیشن کے اختتام تک معطل
- چیف جسٹس پاکستان نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب کرلیں
- موسم گرما کی تعطیلات سے قبل اسکولوں کے اوقات کار تبدیل
- کراچی میں سی ٹی ڈی اور وفاق کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015