جاپان میں یاکوشیما جزیرے کے قریب امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی فوجی طیارہ جنوبی جاپان میں یاکوشیما جزیرے کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہوا جبکہ طیارے میں آٹھ امریکی فوجی سوار تھے۔ جاپانی حکام کے مطابق طیارہ مقامی وقت کے مطابق رات دو بج کر چالیس منٹ پر ریڈار سے غائب ہوا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارے میں موجود افراد کی حالت کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا جبکہ حادثہ کیسے پیش آیا اس کی تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015