حماس کے خلاف لڑنے سے انکار پر اسرائیلی شہری کو سزا سنادی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازع کے دوران 18 سالہ اسرائیلی شہری ٹال مِٹنِک نے اسرائیلی فوج میں بھرتی ہونے سے انکار کردیا۔ رپورٹس کے مطابق انکار کرنے پر ٹال مِٹنِک کو فوجی جیل میں 30 دن قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی شہری نے ویڈیو پیغام میں مؤقف اپنایا ہے کہ غزہ پر مجرمانہ حملے سے حماس کے کیے گئے اقدام کا حل نہیں نکلے گا، تشدد کے بدلے تشدد حل نہیں اور اسی لیے میں انکار کرتا ہوں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ شہری 7 اکتوبر سے جاری جنگ کے دوران اس طرح کی سزا کا سامنا کرنے والا پہلا شخص ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015