حال ہی میں ایک تحقیق میں پایا گیا کہ وہ عمر رسیدہ افراد جو اپنے پالتو جانوروں کے ساتھ تنہا رہتے ہیں، ان میں ذہنی صلاحیت دیگر تنہا رہنے والے معمر افراد کے مقابلے میں بہتر ہوتی ہے۔ جاما اوپن نیٹ ورک میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں ان عمر رسیدہ افراد کی بہتر ذہنی صلاحیت پر روشنی ڈالی گئی ہے جو پالتو جانوروں کے مالک ہیں اور تنہا زندگی بسر کر رہے ہیں۔ مطالعہ گوانگزو، چین میں سن یات سین یونیورسٹی میں ڈاکٹر یانزی لی اور ان کے ساتھیوں نے کیا۔ اس تحقیق میں اوسطاً 66 سال کے 7,945 معمر شرکا اور پالتو جانوروں کے درمیان تعلق کا پتہ لگایا۔ نتائج میں پالتو جانور رکھنے کی وجہ سے شرکا کی ذہنی صلاحیت میں بہتری کا انکشاف ہوا۔ معمر افراد نے بول چال، اس میں روانی اور یادداشت میں بہتری کا مظاہرہ کیا۔
اہم خبریں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015