لاہور میں خشک سردی کی وجہ سے نمونیا تیزی سے پھیلنے لگا جبکہ اس کی ویکسین دستیاب نہیں۔ میڈیکل اسٹورز مالکان کے مطابق لوگ نمونیا ویکسین لینے آ رہے ہیں لیکن مینوفیکچررز کی جانب سے ویکسین کی سپلائی روکی جانے کی وجہ سے ویکسین دستیاب نہیں۔ اس حوالے سے صدر فارماسِسٹ لیگل فورم نور مہر کا کہنا ہے کہ نمونیا کا سیزن ہے اور فارما والے اس سےفائدہ اٹھا رہے ہیں۔ اُنہوں نے بتایا ہے کہ میڈیکل اسٹورز نمونیا ویکسین بلیک میں بیچ رہے ہیں اور ڈریپ نمونیا ویکسین کی قیمت نہیں بڑھا رہا تو اس لیے مینوفیکچررز نے ویکسین کی سپلائی بھی روک دی ہے۔
اہم خبریں
Recent Posts
- معروف بالی ووڈ اداکارہ کا الیکشن میں کامیابی کے بعد فلم انڈسٹری چھوڑنے کا عندیہ
- حکومت پاکستان کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
- ترکیہ کے وزیر خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
- سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس گرفتار
- ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015