لمبے گھنے اور خوبصورت بال انسان کی خوبصورتی اور کشش میں اضافہ کرتے ہیں لیکن ان بالوں کا گرنا، کم ہونا نہ صرف خواتین بلکہ مردوں کے لیے بھی پریشانی کا باعث بن جاتا ہے۔ بالوں کو گرنے سے بچانے کے لیے متعدد ٹوٹکے اور علاج کیلئے بازاروں میں کئی اچھے اور معیاری تیل بھی دستیاب ہیں جو کافی مہنگے بھی ہوتے ہیں جسے خریدنے کی ہر کوئی سکت نہیں رکھتا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکارہ شرمین علی نے اپنے گرتے بالوں کو روکنے کیلئے نسخہ بنانے کا آزمودہ طریقہ بتایا جو محض ایک قدرتی چیز سے بن جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک کپ السی کے بیج (فلیکس سیڈ) کو چار کپ پانی میں ڈال کر ابال لیں اس کے بعد گرم گرم ہی چھلنی سے چھان لیں ورنہ ٹھنڈا ہونے کے بعد بیج اکڑ جائیں گے اور جیل نکلے گا نہیں۔ اب اس جیل کو چھان کر ٹھنڈا کرلیں پھر اسے ایک کانچ کی بوتل میں بھر کر فریج میں رکھ دیں، یہ جیل آپ ایک مہینے تک استعمال کرسکتے ہیں۔ شرمین علی نے بتایا کہ اس کے اندر تھوڑا سا کوکونٹ آئل بھی شامل کرلیتی ہوں، اس نسخے پر عمل کرنے سے میرے بال کافی حد تک گرنا بند ہوگئے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015