موسمِ سرما میں بالوں کا جھڑنا عام ہے لیکن اگر بالوں کی صحیح طریقے سے دیکھ بھال کی جائے تو بالوں کے مسائل سے بچا جاسکتا ہے۔ دہی کو بالوں کی نشونما کیلئے ایک قدیم زمانے سے ہی استعمال کیا جارہا ہے۔ یہ ڈیری پروڈکٹ دودھ کے فرمنٹیشن کے بعد تیار کی جاتی ہے۔ دہی نہ صرف بالوں کو صحت مند رکھتا ہے بلکہ انہیں ٹوٹنے سے بھی بچاتا ہے۔ یہ بالوں کی نمی کو بحال کرتے ہوئے انہیں خشک ہونے سے بھی بچاتا ہے۔ دہی میں وٹامن بی 5 کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اور اس میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیات بھی وافر مقدار میں پائی جاتی ہیں۔ موسمِ سرما میں دہی اور زیتون کے تیل سے بنا یہ جادوئی ماسک بالوں کے مسائل کو باآسانی دور کرسکتا ہے۔ اس کیلئے 1 کپ دہی میں 1 کھانے کا چمچ زیتون کا تیل ملائیں، چند قطرے لیموں کے رس کے بھی شامل کرلیں۔ اب اس ہیئر ماسک کو 20 منٹ کیلئے اسکیلپ اور بالوں پر لگائیں۔ اس کے بعد اپنے بالوں کو ٹھنڈے یا نارمل پانی سے دھولیں۔ اس ہیئر ماسک کو ہفتے میں کم از کم 1 بار لازمی لگائیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- انٹربورڈ کراچی کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا اعلان
- آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کیخلاف احتجاج پرتشدد ہوگیا، پولیس اہلکار شہید
- اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی
- محنت رنگ لے آئی، دماغی کینسر کا علاج ہوا اب ممکن،
- ٹی وی پر سب سے زیادہ کمائی میری ہے، آفتاب اقبال آپے سے باہر
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015