برطانیہ میں برفباری اور شدید سردی کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں، جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یارک شائر، اسٹیفورڈ شائر، ڈربی شائر سمیت ویلز اور اسکاٹ لینڈ کے علاقے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ برطانیہ میں شدید برفباری کے باعث فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا ہے اور پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔جبکہ کئی اہم شاہراہوں پر برف کے باعث ٹریفک متاثر ہے۔ حکام کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ لوگ غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ درجہ حرارت منفی 10 سے 15 ڈگری تک گرسکتا ہے۔ عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وفاقی وزیرطارق بشیر چیمہ کی رکنیت سیشن کے اختتام تک معطل
- چیف جسٹس پاکستان نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب کرلیں
- موسم گرما کی تعطیلات سے قبل اسکولوں کے اوقات کار تبدیل
- کراچی میں سی ٹی ڈی اور وفاق کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار
- پاکستان چین سے 15 ارب ڈالر قرض ادائیگی کیلئے 5 سال توسیع کا خواہاں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015