یورپی یونین کے وزرائے خارجہ اجلاس میں اسرائیل پر دو ریاستی حل کے لیے زور دیا گیا۔ اجلاس میں فلسطینی وزیر خارجہ نے کہا کہ جزیرہ بنانے کی پیشکش کرنے والے خود جاکر جزیرے میں بس جائیں، ہم اپنی سر زمین سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے۔ اجلاس کے دوران یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیلی تجویز کو بھونڈا… عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے لیے بحیرہ روم میں جزیرہ بنانے کی پیشکش کردی جب کہ اجلاس میں شریک وزرائے خارجہ نے تجویز پر برہمی کا اظہار کیا ۔ فلسطینی وزیر خارجہ نے کہاکہ جزیرہ بنانے کی پیشکش کرنے والے خود جاکر جزیرے میں بس جائیں، ہم اپنی سر زمین سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے۔ اجلاس کے دوران یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیلی تجویز کو بھونڈا مذاق قرار دیا۔ ادھر امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا نے حماس، اسلامی جہاد ارکان پر نئی پابندیاں لگا دیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015