نئی مغربی لہر آج بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے سبب 3 اور 4 فروری کے دوران کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں میں جمعے کی رات بوندا باندی یا ہلکی بارش ہونے کی توقع ہے۔ سسٹم کے زیر اثر دیہی سندھ کے ضلع جامشورو، دادو، لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ سمیت دیگر شہروں میں 2 سے 3فروری کے درمیان بارش ہوسکتی ہے جبکہ ٹنڈو محمد خان، تھرپارکر، ٹھٹھ میں 3 اور 4فروری کے درمیان بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کراچی کا مطلع جذوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے البتہ جمعے سے شہر پر بلوچستان کی شمال مشرقی ہوائیں اثر اندا ہوسکتی ہیں جبکہ بارش اور شمال مشرقی ہواؤں کے سبب سردی میں اضافہ متوقع ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015