ہسپانوی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن اپنی سرجری کے بعد کوما میں چلی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیڑھ ماہ قبل 16جنوری کو ویلز کی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی سرجری تھی جس کے بعد انہیں مکمل صحت یاب ہونے کے لیے تقریباً 10 سے 14 دنوں کے لیے آرام کی تجویز دی گئی تھی ۔ بعد ازاں شاہی محل نے کیٹ مڈلٹن کے کوما میں ہونے سے متعلق گردشی خبروں کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے انہیں مسترد کردیا۔ شاہی محل کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ کیٹ مڈلٹن کی حالت اب پہلے سے بہتر ہے تاہم وہ مکمل صحت یاب ہونے اور ایسٹر [31 مارچ] تک عوامی سرگرمیوں سے دور رہیں گیں۔ تاہم شاہی محل کی جانب سے اعلان کیے جانے کے باوجود کیٹ مڈلٹن کے کوما میں ہونے سے متعلق خبریں اس وقت زور پکڑ گئی جب اسپتال سے ڈسچارج ہونے والی تصویروں میں شہزادی کی عدم موجودگی اور شہزادہ ولیم ذاتی مصروفیات کے باعث عوامی سرگرمیوں سے دستبردار ہوگئے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- معروف بالی ووڈ اداکارہ کا الیکشن میں کامیابی کے بعد فلم انڈسٹری چھوڑنے کا عندیہ
- حکومت پاکستان کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
- ترکیہ کے وزیر خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
- سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس گرفتار
- ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015