اگر بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے بھارت جائیں؟ نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے بھارت جائیں، ایشیا کپ کے میچز نیوٹرل مقام پر رکھنے کی تجویز دی ہے۔ چیئرمین پی مزید پڑھیں

شاہین آفریدی نے انگلش کاؤنٹی ناٹنگھم شائر سے معاہدہ کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انگلش کاؤنٹی ناٹنگھم شائر سے معاہدہ کرلیا۔ شاہین شاہ آفریدی رواں سال 20 مئی سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم آؤٹ لاز کی جانب سے ایکشن میں دکھائی مزید پڑھیں

فاسٹ باؤلر حارث رؤف اسلام آباد پولیس کے اعزازی ڈی ایس پی بن گئے

اسلام آباد پولیس نے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو خیر سگالی سفیر مقرر کردیا اور انہیں ڈی ایس پی کا اعزازی رینک بھی دیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق کرکٹر حارث رؤف کو کیپیٹل پولیس مزید پڑھیں

دی ہنڈرڈ لیگ میں شاہین آفریدی پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے۔ پاکستان کے متعدد کھلاڑی دی ہنڈرڈ لیگ کا حصہ بن گئے جبکہ شاہین شاہ آفریدی ڈرافٹنگ میں پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی رہے۔ مزید پڑھیں

بابراعظم کو بطور کپتان بہترین کارکردگی پر ستارہِ امتیاز سے نواز دیا گیا

قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کے فرائض سرانجام دینے والے بابراعظم کو بطور کپتان بہترین کارکردگی اور نمایاں خدمات کے اعتراف میں پاکستان کے اعلیٰ سول اعزاز ستارہِ امتیاز سے نواز دیا گیا۔ یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر مزید پڑھیں

وہاب ریاض نے وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کا چارج سنبھال لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کا چارج سنبھال لیا۔ سیکرٹری اسپورٹس مزید پڑھیں