سکھر پولیس نے سائٹ ایریا کےقریب ایک گودام پرچھاپہ مارکرچوری کی گئی سیکڑوں موٹرسائیکل برآمد کرلیں۔ ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کے مطابق موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والے ملزم کا پیچھا کرنے پر مقامی افراد کو گودام مزید پڑھیں
سکھر پولیس نے سائٹ ایریا کےقریب ایک گودام پرچھاپہ مارکرچوری کی گئی سیکڑوں موٹرسائیکل برآمد کرلیں۔ ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کے مطابق موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والے ملزم کا پیچھا کرنے پر مقامی افراد کو گودام مزید پڑھیں
صوبۂ سندھ کے شہر سکھر کے علاقے روہڑی میں 500 سالہ تاریخی کربلائے معلیٰ کا نو ڈھالہ تعزیہ جلوس پہلے مرحلے میں برآمد ہو گیا۔ جلوس روہڑی شہر کی تنگ و تاریخی گلیوں سے ہوتا ہوا منڈو کھبڑ کے مقام پر مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں مرحلہ وار آپریشن کے دوران سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے 2 مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سرچ آپریشن تھانہ موچکو، سعید آباد بس ٹرمینل، نیول کالونی اور رئیس گوٹھ میں مزید پڑھیں
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رکن صوبائی اسمبلی رعنا انصار سندھ اسمبلی کی تاریخ میں پہلی بار خاتون اپوزیش لیڈر منتخب ہوگئیں۔ ایم کیو ایم کی رکن اسمبلی رعنا انصار نے سندھ اسمبلی کی پہلی اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کے کماؤ ترین شہر میں عوام کو پینے کا پانی میسر نہ ہو تو اس سے بڑی شومی قسمت کی بات نہیں ہو سکتی، لہٰذا وفاق اور صوبوں کو مل کر مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی پر فائرنگ سے رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے ڈیفنس میں ویگو گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس میں مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کا سلسلہ آج رات تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی، لانڈھی، شاہ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نجیب ہارون نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں نجیب ہارون کا کہنا تھا کہ میری 27 سال سیاسی جدوجہد رہی ہے، 9 مئی کے واقعے نے پاکستان کے امیج کوخراب مزید پڑھیں
کراچی میں عدالت لائے گئے 14 بندروں کے بچے میں سے بندر کا ایک بچہ بھاگ نکلا۔ بندر کے بچے آم کی پیٹیوں میں تھے، ہوا کےگزر کے لیے کچھ لکڑی ہٹی ہوئی تھی جس سے ایک بچہ نکل گیا۔ ذرائع مزید پڑھیں
اسلام آباد (فائق شاہ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری تھارٹی (نیپرا) نےکے الیکٹرک کے لائسنس میں 6 ماہ کی عبوری توسیع کردی۔نیپرا نے لائسنس میں چھ ماہ کی عارضی توسیع کا فیصلہ کے الیکٹرک کو بھجوادیا ہے۔نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک مزید پڑھیں