متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے بعد ادارے صوبائی حکومتوں کے ہتھے چڑھ گئے۔ ایم کیو ایم کے زیر اہتمام کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں میڈیکل سنٹر کا افتتاح کیا گیا جبکہ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ اورنگی میں زیادہ سے زیادہ میڈیکل سنٹر ہونے چاہییں، یہاں ایسی آبادی مقیم ہے جس نے اپنے ملک کی خاطر دو بار ہجرت کی ہے۔ خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد ادارے صوبائی حکومتوں کے ہتھے چڑھ گئے، بدقسمتی سے کراچی کے صحت کے معاملات بھی ان لوگوں کے ہاتھ میں چلے گئے جن کا کراچی سے کوئی تعلق ہی نہیں تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015