سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ بلاول بھٹو اور آصف زرداری سے ملاقات کے بعد مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان میں مختلف سیاسی جماعتوں کی بڑی وکٹیں گرا دیں

بلوچستان عوامی پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) اور نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے نواز شریف سے ملاقات کے بعد اُن کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔مسلم لیگ (ن) کے مزید پڑھیں

مولانا ہدایت الرحمان کو کوئٹہ میں اپنے دفتر میں نظربند کردیا گیا: جماعت اسلامی

جماعت اسلامی بلوچستان کا کہنا ہے کہ ’گوادر کو حق دو تحریک‘ کے رہنما مولانا ہدایت الرحمان کو کوئٹہ میں اپنے دفتر میں نظربند کردیا گیا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی بلوچستان کا کہنا ہے کہ مولانا ہدایت الرحمان کو دھرنے مزید پڑھیں

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی مستونگ کے علاقے کانک میں کارروائی، 3 ملزمان ہلاک

بلوچستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مستونگ کے علاقے کانک میں کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو ہلاک کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان سے مقابلہ ہوا اس دوران 3 حملہ آور مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت میں تھانے پر مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے ناصر آباد میں تھانے پر مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حملے میں جاں بحق افراد میں 4 مزدور شامل ہیں۔ پولیس کا مزید پڑھیں

آواران میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 2 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کھوڑو میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں سے مقابلے میں نائب صوبیدار آصف عرفان اور سپاہی مزید پڑھیں