اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے 7 اکتوبر کو ہونے والے حملے کی ذمہ داری اپنے ہی حکومت پر عائد کردی۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نے اسرائیلی اخبار ’ماریو‘ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ 7 اکتوبر کو ہونے والے حملے کی ذمہ داری اسرائیلی حکومت پر عائد ہوتی ہے، غفلت برتنے والوں کا احتساب کرنے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جانی چاہیے۔ ایلی کوہن نے یہ بھی بتایا کہ یہ غزہ کی پٹی پر کنٹرول سے متعلق بات چیت کرنے کا صحیح وقت نہیں ہے، سب سے پہلی اور اولین ترجیح سلامتی اور امن کی بحالی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’حماس نہیں رہے گی اور ہم مغویوں کو بازیاب کرانے میں کامیاب ہوں گے، ہم غزہ کا سیکورٹی کنٹرول سنبھال لیں گے۔ یاد رہے کہ کئی دہائیوں سے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بمباری کے بعد 7 اکتوبر کو حماس نے اسرائیل کے فوجی اڈوں اور بستیوں پر اچانک حملہ کیا تھا۔ اس حملے کے ردعمل میں گزشتہ تین ماہ سے اسرائیل کے جنگی طیارے غزہ کی پٹی پر مسلسل بمباری کر رہے ہیں، جس کے نتیجے میں معصوم بچوں سمیت تقریباً 21 ہزار سے زائد افراد مارے جاچکے ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں زخمی ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ڈاکٹروں نے 5 سالہ بچے کا کٹا ہوا ہاتھ سرجری کرکے دوبارہ جوڑ دیا
- امریکی و اسرائیلی مجرم حکمران صرف ایران کے نہیں پوری مسلم امہ کے دشمن ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے پہلے وعدے پورے کرنے ہوں گے، ایران کا امریکا کو دو ٹوک پیغام
- سانحہ پمز کی تحقیقاتی رپورٹ کے بعد نئی تعیناتیاں، ڈاکٹر سلمان نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا چارج سنبھال لیا
- آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، 100 دن کا اصلاحاتی منصوبہ وزیراعظم افتخار گیلانی کیساتھ شیئر
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- August 2026
- July 2026
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






