افغانستان کے دارالحکومت کابل سمیت 20 صوبوں میں شدید بارشوں اور سیلاب نے 33 افراد کی جانیں لے لیں۔ افغان محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے مطابق دارالحکومت کابل سمیت افغانستان کے دیگر علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، مختلف حادثات میں اب تک 33 افراد جاں بحق ہو چکے جبکہ 27 افراد زخمی ہیں۔ ترجمان افغان محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ پچھلے 3 دنوں سے ہونے والی بارشوں میں زیادہ تر اموات چھتیں گرنے کی وجہ سے ہوئیں۔ افغان حکام کا یہ بھی بتانا ہے کہ سیلابی ریلوں کے باعث تقریباً 600 مکانات جزوی یا مکمل طور پر تباہ اور 200 سے زائد مویشی ہلاک ہوگئے، اس کے علاوہ تقریباً 85 کلو میٹر سڑکیں بہہ گئیں اور تقریباً 2 ہزار ایکٹر زرعی اراضی تباہ ہو گئی۔ دوسری جانب افغان میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے افغانستان میں آنے والے دنوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، روٹی اور نان کے نئے ریٹس آگئے
- آئی او ایس اپ ڈیٹ، آئی فون صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے
- حج کے دوران کون سی غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا؟
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟
- اسرائیل کی نسل کشی اب رفح میں اپنے ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی، عالمی عدالت میں سماعت
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015