سعودی عرب نے سیاحوں کو ایک اہم سہولت فراہم کی ہے جس کے تحت انھیں تمام معلومات اب آسانی سے دستیاب ہو سکیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی ٹورازم اتھارٹی نے سیاحوں اور رہائشیوں کی سہولت کے لیے ’’روح السعودیہ‘‘ (وزٹ سعودی عرب) کے عنوان سے ایک پورٹل بنائی ہے، جس پر سیاحتی مقامات اور سروسز سے متعلق تمام معلومات دستیاب ہوں گی۔ پورٹل میں جامع گائیڈ موجود ہے جس کے ذریعے مختلف تفریحی پروگراموں کے مقامات ان کا شیڈول اور دیگر تفصیلات دی گئی ہیں۔ سیاحتی پورٹل کے ذریعے اندرون یا بیرون مملکت سے آنے والے سیاح اپنے من پسند مقام کا انتخاب کر کے وہاں ہوٹل بکنگ یا ٹور آپریٹرز کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔ پورٹل پر ریاست کے مختلف تفریحی مقامات اور سیاحتی مقامات کی تصاویر بھی اپ لوڈ کی گئی ہیں۔ سیاح اس پورٹل پر مملکت کے اندر موسم کے حوالے سے بھی معلومات حاصل کر سکیں گے۔ بیرون مملکت سے آنے والے سیاحوں کی سہولت کے لیے پورٹل پر سیاحتی ویزے کا آپشن بھی موجود ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، روٹی اور نان کے نئے ریٹس آگئے
- آئی او ایس اپ ڈیٹ، آئی فون صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے
- حج کے دوران کون سی غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا؟
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟
- اسرائیل کی نسل کشی اب رفح میں اپنے ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی، عالمی عدالت میں سماعت
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015