بھارتی ریاست بہار میں بیوی نے دوسری شادی کرنے پر اپنے شوہر کو عدالت میں ہی سب کے سامنے مارا پیٹا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شوہر وکاس کا کہنا تھا کہ ہماری شادی کو 7 سال ہوگئے ہیں لیکن اب تک اولاد نہیں ہوئی۔ اس وجہ سے میں نے دوسری شادی کی ہے۔ تاہم ناراض بیوی نے ایک نہ سنی اور بھری عدالت میں شوہر پر مکوں کی بارش کردی۔ پہلی بیوی کا کہنا تھا کہ وکاس نے میرے علم میں لائے بغیر دوسری شادی کی اور اسی کے ساتھ رہ رہا تھا۔ عدالتی عملے، پولیس اہلکاروں اور اہل خانہ نے بمشکل وکاس کو پہلی بیوی کی مار سے بچایا۔ عدالت نے پہلی بیوی کی جانب سے شوہر پر دائر کیے گئے مقدمات کی سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کردی اور فریقین کو تب تک عدالت سے باہر معاملہ سلجھانے کا مشورہ بھی دیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015