سعودی وزارت داخلہ نے 2 سے 20 جون کے دوران بغیر پرمٹ اور حج ضوابط کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ 2 جون سے 20 جون تک بغیرحج پرمٹ اور ضوابط کی خلاف ورزیوں پر سعودی شہریوں، مملکت میں مقیم غیرملکیوں اور وزیٹرز پر 10 ہزار ریال جرمانہ کیا جائےگا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق خلاف ورزی پر سعودی عرب سے بےدخلی اور مملکت میں دوبارہ داخلے پر بھی پابندی عائدکی جائےگی۔ سعودی وزارت داخلہ نے ہدایت کی ہےکہ حج ضوابط اور ہدایات پر عمل کیا جائے تاکہ عازمین سلامتی اور آرام کے ساتھ مناسک حج ادا کرسکیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015