وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان پر انجری کے بادل منڈلانے لگے

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں بھارت کیخلاف سپر فور میچ میں شاندار پرفارمنس دکھانے والے پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان پر انجری کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ گزشتہ روز میچ کے فوری بعد محمد رضوان کو اسپتال مزید پڑھیں

اضافی ٹیکس سے متعلق اپیلوں پرسماعت؛ سپریم کورٹ نے ایف بی آر کے وکلاء کی سرزنش کردی

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکس کا جواز سمجھ نہیں آرہا۔ سپریم کورٹ میں تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکس سے متعلق اپیلوں پر کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی سیلاب سے متاثرہ مکانات کی تعمیر کیلئے عالمی بینک کے سامنے دوہائی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ مکانات کی ازسر نو تعمیر کے لیے عالمی بینک (ورلڈ بینک) سے مدد مانگ لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

24 اکتوبر کے بعد مخصوص آئی فونز میں واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا

ایپل کی جانب سے 7 ستمبر کو نئے آئی فونز متعارف کرائے جارہے ہیں۔ اس سے قبل ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر سے کچھ پرانے آئی فونز میں واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ WABetaInfo کے مزید پڑھیں

دنیا کو پاکستان کا قرض معاف کرنا ہوگا، ذوالفقار بھٹو جونیئر

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے و سماجی رہنما ذوالفقارعلی بھٹو جونیئر نے دنیا سے پاکستان کا قرض معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

کیچ ڈراپ ہونے پر ارش دیپ سنگھ ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر

 بھارتی انتہاپسندوں نے پاکستان کیخلاف میچ میں محمد آصف کا کیچ ڈراپ کرنے والے بولر ارش دیپ سنگھ کو خالصتان کا حامی قرار دے دیا۔ دبئی میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں 5 مزید پڑھیں