پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی کہ انگلینڈ کے خلاف اسی مومینٹم کو برقرار رکھیں، انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ اپنے ایک بیان میں بابراعظم نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
سابق چیئرمین پی سی بی اور کمنٹیٹر رمیز راجا نے ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا، ڈیوڈ ریڈ دورہ انگلیند کے لیے بھی پاکستان ٹیم کے ساتھ ہوں گے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں
انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں شرکت کرنے والے انگلینڈ کے کرکٹرز آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ اور پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کی تیاری کے لیے وطن واپس روانہ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلیڈ کرکٹر وِل مزید پڑھیں
تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں آئرلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ڈبلن اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
سی ای او لاہور قلندر عاطف رانا کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی نے 18 سال کی عمر میں لاہور قلندرز کو چیمپئن بنایا وہ پیدائشی کپتان ہیں۔ عاطف رانا نے کہا کہ ورلڈکپ میں صرف بابراعظم اور شاہین آفریدی مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے ہاردیک پانڈیا سے متعلق اپنے تبصروں کو توڑ مروڑ کر غلط پیش کرنے پر بھارتی میڈیا کو آئینہ دکھا دیا۔ غیر ملکی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق جنوبی افریقہ سے مزید پڑھیں
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نجم الحسین کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے جب کہ تسکین احمد نائب کپتان ہوں مزید پڑھیں
بھارت کے سابق آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے آئی پی ایل میں دوبارہ آر سی بی کی قیادت کرنے کے لیے سابق کپتان ویرات کوہلی کی بھرپور حمایت کی۔ سابق آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے سوال کیا کہ ویرات کوہلی مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔ مردوں کی کیٹیگری میں متحدہ عرب امارات کے بیٹسمین محمد وسیم پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں، وہ یو اے ای کے پہلے کھلاڑی مزید پڑھیں