پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آئرلینڈ کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف دے دیا

3 میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آئرلینڈ کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔ ڈبلن میں کھیلے جارہے میچ میں آئرلینڈ کے کپتان پال اسٹرلنگ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے مزید پڑھیں

اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا

30ویں سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا، یوں قومی ہاکی ٹیم لیگ میچوں میں ناقابل شکست رہی۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا گیا پاکستان کا پانچواں لیگ میچ 1-1 مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کا جارح مزاج اوپنر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرڈ

ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں جگہ نہ بنا پانے والے کیوی کرکٹر کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ جارح مزاج اوپنر نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 123 بین الاقوامی میچز کھیلے، کولن منرو نے 35 ٹی20، 57 مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کپتان نے بابراعظم اور رضوان کو اہم مشورہ دیدیا

قومی ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ جتوانے والے سابق کپتان یونس خان نے ٹاپ آرڈر میں بابراعظم اور محمد رضوان کو درمیانی اوورز میں تیز کھیلنے کا مشورہ دیدیا۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے سری لنکا ٹیم کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسی

سری لنکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں منعقد ہونے والے ایونٹ میں سری لنکن ٹیم کی قیادت ونندو ہسارنگا کریں گے جبکہ چریتھ اسا لنکا کو مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا پاکستان کی ورلڈکپ کیلئے منتخب ٹیم کے متعلق سنسنی خیز انکشافات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وسیم جونیٸر اور عامر جمال کو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ محمد زمان اور محمد علی نے بھی ڈومیسٹک میں مزید پڑھیں

محمد عامر کو آئرلینڈ کے ویزے کی منظوری دیدی گئی، جلد روانگی کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق محمد عامر کو کلیئرنس دیے جانے پر ویزے کی منظوری دی گئی، پاکستان کرکٹ بورڈ محمد عامر کی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کونسی دو ٹیمیں کھیلیں گی؟ برائن لارا کی پیشگوئی

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور لیجنڈ بیٹر برائن لارا نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024کے فائنل میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے آسکتی ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور لیجنڈ بیٹر برائن لارا مزید پڑھیں