ابراہیم رئیسی شاندار سیاست دان اور روس کے سچے دوست تھے: پیوٹن

دنیا بھر سے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی حادثاتی موت پر تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں انتقال پر روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے تعزیت کا اظہار مزید پڑھیں

ایرانی صدرکی اندوہناک موت پراسرائیلی ردعمل سامنے آگیا

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر اسرائیل کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر پاکستان، ترکیہ، مزید پڑھیں

ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟

ایرانی حکام کی جانب سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت کی تصدیق کے بعد ملک کے نائب صدر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ ایرانی آئین کے مطابق صدر کے انتقال مزید پڑھیں

صدرابراہیم رئیسی ساتھیوں سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق: ایرانی میڈیا

ایرانی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ جاں بحق ہوگئے ہیں۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ترجمان اور مشرقی آذربائیجان کے گورنر بھی اس ہیلی کاپٹر میں سوار تھے۔ اس مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 86 فلسطینی شہید

غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملوں میں شدت آگئی،تازہ بمباری میں مزید 86 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں چند گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 86 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ جمعے سے اب تک 120 سے زیادہ فلسطینی اسرائیلی مزید پڑھیں