بھارت کے ایران کیساتھ چابہار بندرگاہ معاہدے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

بھارت اور ایران کے درمیان چابہار بندرگاہ پر ہونے والے معاہدے پر رد عمل دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یہ ڈیل امریکی پابندیوں سے مستثنیٰ نہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ چابہار بندرگاہ مزید پڑھیں

روسی صدر پیوٹن کا سابق ڈپٹی وزیر اعظم کو وزیر دفاع بنانے کا اعلان

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سابق ڈپٹی وزیر اعظم اندرئی بیلوسوف کو وزیر دفاع تعینات کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ روسی صدر چاہتے ہیں 2012ء مزید پڑھیں

پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کے شاپنگ سینٹر میں خوفناک آتشزدگی

پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کے شاپنگ سینٹر میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ نے پورے شاپنگ سینٹر کو لپیٹ میں لے لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ آگ سے شاپنگ سینٹر سو فیصد جل گیا تاہم مزید پڑھیں

کینیڈا: سکھ رہنما کے قتل کے الزام میں چوتھا بھارتی شہری بھی گرفتار

کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں چوتھا بھارتی شہری بھی گرفتار ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں ایک اور بھارتی مزید پڑھیں

امریکا نے غزہ میں جنگ بندی اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سے مشروط کردی

امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے حماس کے سامنے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اگر حماس تمام اسرائیلی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم کے بیان پر متحدہ عرب امارات کا سخت موقف سامنے آگیا

متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی اس بیان پر سرزنش کردی جس میں اسرائیلی رہنما نے کہا کہ خلیجی ریاست جنگ کے بعد غزہ میں مستقبل کی حکومت کی مدد میں شامل ہو سکتی ہے۔ مزید پڑھیں

طاقتور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا، روشنی کے حیرت انگیز نظارے

دو دہائیوں میں اب تک کا سب سے طاقت ور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا، امریکا، برطانیہ، جرمنی، سوئٹزرلینڈ میں روشنی کے حیرت انگیز نظارے دیکھے گئے۔ نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن کے اسپیس ویدر پریڈیکشن سینٹر کے مطابق مزید پڑھیں