جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب

دائیں بازو کی رہنما جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوگئیں ہیں۔ صدر سرگیو مٹاریلا نے پارلیمنٹ میں تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے بعد میلونی کو حکومت سازی کی ہدایت دی ہے۔ وزیراعظم منتخب ہونے کے کچھ مزید پڑھیں

بھارت اقلیتوں کا تحفظ کرے اور نفرت پرمبنی تقاریر کی مذمت کرے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ بھارت اقلیتوں کا تحفظ کرے اور نفرت پرمبنی تقاریر کی مذمت کرے۔ بھارت کا دورہ کرنے والے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک تقریب میں بھارت مزید پڑھیں

سوڈان میں قبائل کے درمیان نسلی فسادات جاری، 150افراد ہلاک

سوڈان میں دو قبائل کے درمیان نسلی فسادات کے دوران 150افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زمین کے تنازع سے شروع ہونے والے لسانی فسادات بدھ کی دوپہر کو صوبائی دارالحکومت دمازین میں دو مقامی قبیلوں کے مزید پڑھیں

یو اے ای کا ماہر اساتذہ کیلئے گولڈن اقامہ اور 30 ہزار درہم تنخواہ کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے کمپنیوں کو تاکید کی ہے کہ گولڈن اقامہ کے حامل بیرون ملک سے آنے والے ڈاکٹرز، فارماسسٹس، ٹیچرز اور وکلا جیسے ماہرین کی ماہانہ تنخواہ 30 ہزار درہم ہونا ضروری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ مزید پڑھیں