مرنے کے 40 منٹ بعد زندہ پائی جانے والی خاتون سوشل میڈیا پر وائرل

مردہ قرار دی جانے والی برطانوی خاتون 40 منٹ بعد زندہ ہوگئی اور موت سے قریب تر ہونے کا تجربہ بھی سب کے ساتھ شیئر کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مستقبل سے لاعلم کرسٹی بورٹوفٹ نامی خاتون، جو مزید پڑھیں

غزہ:اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 300 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیل نے غزہ میں حملے تیز کرتے ہوئے مزید نفری جنوبی غزہ کی طرف بھیج دی جبکہ رہائشی علاقوں اور اسپتالوں کے اطراف شدید اسرائیلی بمباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے جارحانہ مزید پڑھیں

نابینا نجومی بابا وانگا کی سال 2024 سے متعلق اہم پیش گوئیاں

عالمی شہرت یافتہ آنجہانی خاتون نجومی ’’بابا وانگا‘‘ اپنی پیش گوئیوں کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 91 سال کی عمر میں 1996 میں انتقال کرجانے والی بلغاریہ کی خاتون نجومی بابا مزید پڑھیں

بلیوں کے گوشت سے سوپ بنا کر بیچنے والا ریسٹورنٹ سیل کر دیا گیا

ویتنام میں سوپ بنانے کیلیے ماہانہ سینکڑوں بلیوں کو ذبح کرنے والے ریسٹورینٹ کو سیل کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ریسٹورینٹ کا 37 سالہ مالک فام کووک بلیوں کو پانی کی بالٹی میں ڈبو کر مارتا تھا مزید پڑھیں

روسی طیارہ رن وے کے بجائے منجمد دریا پر ہنگامی لینڈنگ پر کیوں مجبور ہوا؟

روس کے شہر یاکوتسک کے قریب Zyryanka نامی علاقے میں ایک طیارے کو دریا پر لینڈ کیا گیا اور خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ حیرت انگیز واقعہ روس کے شہر یاکوتسک کے قریب مزید پڑھیں