ناروے کی پارلیمنٹ میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور

یورپی یونین میں شامل اہم ملک ناروے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ناورے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو علیحدہ ریاست تسلیم مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت، 5 ممالک نے عالمی فوجداری عدالت سے رجوع کر لیا

جنوبی افریقا اور بنگلہ دیش سمیت پانچ ممالک نے اسرائیل حماس جنگ کی تحقیقات کے لیے عالمی فوجداری عدالت سے رجوع کر لیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطین کی صورتحال کی تحقیقات کا مطالبہ کرنے والے ممالک میں بولیویا، مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری جاری، رہائشی عمارت پر حملے میں 26 فلسطینی شہید

اسرائیل نے غزہ کا مکمل محاصرہ کر رکھا ہے، 23 لاکھ افراد کو پانی، کھانے اور ایندھن کی فراہمی معطل جبکہ مواصلاتی نظام منقطع ہے، اور بے گناہ فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیل کی جنوبی غزہ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے طالب علموں کے لیے کیا اہم اعلان کیا؟

متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کے باعث طالب علموں کے لیے آن لائن کلاسز کا اعلان کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق دبئی، راس الخیمہ، اجمان میں بارش کے باعث نظام زندگی متاثر ہوگئی، مختلف شہروں میں یلو اور اورنج مزید پڑھیں

کینیڈا: پاکستانی خاندان کے 4 افراد کو ٹرک تلے کچلنے والا شخص مجرم قرار

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار شخص کو مجرم قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 12 رکنی جیوری نے فیصلہ دیا کہ 22 سالہ ملزم نیتھینیل ویلٹمین نے مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری، ایک اور اسپتال مکمل غیر فعال

غزہ میں اسرائیلی جارحیت 42 ویں روز بھی جاری ہے اور 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار 470 ہوگئی ہے, اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے غزہ میں قائم انڈونیشیا اسپتال مکمل غیر فعال ہوگیا۔ انڈونیشیا اسپتال مزید پڑھیں

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے گھر پر اسرائیل کی بمباری، ویڈیو جاری

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے آبائی گھر پر بم برسادیے۔ فلسطین کے مقامی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے غزہ میں الشطی مہاجر مزید پڑھیں

اسرائیل نے سلامتی کونسل کا غزہ پر حملوں میں وقفے کا مطالبہ مسترد کردیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جاری جنگ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر طویل المدتی وقفوں اور غزہ کی پٹی میں امداد کی فراہمی کے مطالبے پر مبنی قرارداد منظور کر لی تاہم اسرائیل نے اس قرار مزید پڑھیں