لاہور: ڈی آئی جی شارق جمال کی پراسرار موت، لاش گھر سے برآمد

لاہور کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس شارق جمال خان اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ پولیس نے موت کے اصل حقائق جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 5 مقدمات میں پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قصور وار قرار دیدیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عبوری ضمانت کی میعاد مکمل ہونے پر انسداد دہشتگری عدالت مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی اڈیالہ جیل منتقل

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ جیل حکام کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو صبح 5 بجے کیمپ جیل سے نکالا مزید پڑھیں

مظفرگڑھ : گزشتہ روز قتل ہونے والی تین بہنوں کا قاتل ان کا بھائی نکلا

مظفرگڑھ میں تین بہنوں کا قاتل ان کا بھائی نکلا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ مظفر گڑھ کی تھرمل کالونی میں پیش آیا جہاں گزشتہ روز تین لڑکیوں کی لاشیں ملیں جو تینوں بہنیں تھیں۔ ابتدائی تفتیش کے بعد پولیس مزید پڑھیں

مظفر گڑھ: 3 کمسن بہنیں لاپتہ ہونے کے بعد قتل، لاشیں برآمد

گزشتہ روز تھرمل کالونی سے لاپتہ ہونے والی تین بچیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ مقتولین میں 7 سالہ فاطمہ، 8 سالہ زہرہ اور 11 سالہ اریشہ شامل ہیں، تینوں بہنیں گزشتہ روز کھیلنے کے لیے گھر سےگئیں اورلاپتہ ہوگئیں تھیں۔ پولیس مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی نے اپنی نظربندی کے احکامات چیلنج کر دئیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے اپنی نظربندی کے احکامات کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پرویز الہٰی کو نظر بند کرنے کا ڈی سی کا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا ہیلمٹ نہ پہننے والوں پر جرمانہ کرنے کا عندیہ

ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو پانچ ہزار روپے جرمانہ کرنے کا عندیہ دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے ٹریفک پولیس کوکہا کہ اس پر رولز بنائیں عدالت اس پر حکم جاری کر دے گی۔ جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے خلاف دائردرخواستوں مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی، 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈٰی) پنجاب نے گوجرانولہ سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مبینہ 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گوجرانولہ اور ملتان سے کالعدم تنظیم کے 5دہشت مزید پڑھیں

مقررہ وقت سے ہٹ کر انتخابات میں تاخیر ہرگز برداشت نہیں کریں گے: لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے اکتوبر میں انتخابات نہ کرائے تو جماعت ملک بھر میں بھرپور احتجاجی تحریک چلائے گی، ۔ مقررہ وقت سے ہٹ کر انتخابات میں تاخیر ہرگز برداشت مزید پڑھیں