آئی ایم ایف پروگرام کی منظور ی کے بعد ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: وزیراعظم

میانوالی میں چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ 5 کا سنگِ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرٍ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افواہیں پھیلائی جا رہی تھیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا۔ مشکل وقت میں دوست مزید پڑھیں

گجرات: یونان کشتی حادثے میں ملوث مزید 2 انسانی اسمگلر گرفتار

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل گجرات نے یونان کشتی حادثہ میں ملوث مزید2 انسانی اسمگلر گرفتار کر لئے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق  گرفتار ملزمان میں کاشف بٹ اور عمران عزیز شامل ہیں۔ حکام کا مزید پڑھیں

ملکی استحکام کے لیے آئی ایم ایف پروگرام ضروری تھا جس کے لیے منتیں بھی کرنا پڑیں: وزیر اعظم

وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللّٰہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ملک ڈیفالٹ سے بچ گیا۔ انہوں نے کہا کہ ملکی استحکام کے لیے آئی ایم ایف پروگرام بہت ضروری تھا جس کے لیے منتیں بھی کرنا پڑیں۔ مزید پڑھیں

لاہور: بھاٹی گیٹ میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے اندرون بھاٹی گیٹ میں مکان میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں سائرہ بانو، فرزانہ، امبر، غزل فاطمہ، عادل حسین، اور 7 ماہ کا علمدار شامل ہے۔ مزید پڑھیں

چئیرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف اينٹی کرپشن نے مقدمہ درج کر لیا

سابق وزیراعظم اور چئیرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان پر جعلسازی سے زمین ٹرانسفر کرنے کا الزام میں اينٹی کرپشن فیصل آباد ٹیم نے سابق وزیراعظم کی بہن عظمیٰ خان خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

نیب نے عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قومی احتساب بیورو کا کہنا ہے کہ نئے آرڈیننس کے تحت عثمان بزدار کو دورانِ انکوائری بھی گرفتار کیا جا سکتا مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزموں بری کر دیا

اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزموں کو بری کردیا۔سلیمان شہباز کا کہنا تھا آج ہماری جیت ہوئی۔ حقائق قوم کے سامنے آئے ہیں۔ یہ کہانی2016 میں شروع مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثے میں زندہ بچنے والا پولیس اہلکار پاکستان واپس پہنچ گیا

یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والا خوش قسمت پاکستانی پولیس اہلکار واپس گھر پہنچ گیا۔ گزشتہ ماہ یونان کی سمندری حدود میں ڈوبنے والی تارکین وطن کشتی حادثے میں زندہ بچنے والے 28 سالہ عثمان صدیق محکمہ پولیس مزید پڑھیں